الیکشن کمیشن نے این اے 4 انتخابات،پریذائیڈنگ آفیسر کیلئے رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم متعارف کرادیا
پیر 16 اکتوبر 2017 19:00
(جاری ہے)
ضمنی انتخابات میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم کے ذریعے پریذائیڈنگ افسر موبائل سے فارم کی تصویر الیکشن کمیشن کو بھیج کر فوری نتائج بتائے گاجس کیلئے تربیتی ورکشاب بھی منعقد کی گئی۔
دوسرا نیا سسٹم حلقے کے 35پولنگ سٹیشن میں 100 الیکٹرانک ووٹنگ مشین نصب کر کے متعارف کر ایا جائیگا ،ْکامیابی کی صورت میں جنرل انتخابات میں یہ نظام پورے صوبے میں نصب کیا جائیگا۔ تربیت حاصل کرنیوالے پریذائیڈنگ اور اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسر بھی اس نئے سسٹم سے کافی مطمئن نظر آئے۔ این اے 4الیکشن کیلئے تربیت کا سلسلہ 20اکتوبر تک جاری رہے گا جس میں 500سے زائد پریذائیڈنگ آفیسرز تربیت حاصل کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.