کوہاٹ پنڈی روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق
پیر 16 اکتوبر 2017 21:54
(جاری ہے)
کوہاٹ پنڈی روڈ پر مشال سی این جی کے قریب تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہونیوالی سوزوکی پک اپ نمبر KT-8408 اور فلائنگ کوچ نمبر EA-2483 آپسمیں ٹکرا گئیںجسکی زد میں آکرکوہاٹ شہر سے گنڈیالی جانیوالے موٹر سائیکل سواردو افراد حمزہ علی اور محمد ریاض شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر کوہاٹ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر (کے ڈی ای) ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاکر حمزہ علی جان کی بازی ہار گیا جسکی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کرکے اپنے آبائی علاقے کو روانہ کردی گئی جبکہ حادثے میں زخمی اسکے دوسرے ساتھی کو ہسپتال داخل کرادیا گیا۔
حادثے کا مقدمہ تھانہ محمدریاض شہید میںسوزوکی پک اپ اور فلائنگ کوچ کے ڈرائیوروں کے خلاف درج کرتے ہوئے غفلت کے مرتکب سوزوکی ڈرائیور فضل امین سکنہ شادی پور کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ فلائنگ کوچ ڈرائیورحادثے کے بعد جائے وقوعہ سے فوری طور پر فرار ہوگیا ہے جسکی حادثے کا شکار ہونیوالی فلائنگ کوچ گاڑی تحویل میں لی گئی ہے جبکہ روپوش ڈرائیور کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.