فلسطینی علاقے الخلیل میں یہودی آبادکاروں کے لیے 31 مکانوں کی تعمیر کی منظوری
منگل 17 اکتوبر 2017 11:25
(جاری ہے)
عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل کی یہودی آبادکاری مخالف غیر سرکاری تنظیم’’ اب امن‘‘ نے ایک بیان میں اس فیصلے کی اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کی ایک کمیٹی نے 2002ء کے بعد پہلی مرتبہ الخلیل میں یہودی آبادکاروں کے لیے ان مکانوں کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔
’’اب امن ‘‘کے مطابق (آج) بدھ کو اسرائیل کی ایک منصوبہ بندی کونسل کا اجلاس متوقع ہے اور اس کے ایجنڈے میں مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم یہودی بستیوں میں مزید دوہزار سے زیادہ مکانوں ( یونٹوں) کی تعمیر کے منصوبوں پر غور شامل ہے۔ ایک اسرائیلی عہدہ دار کے مطابق الخلیل میں بھی نئے مکانات تعمیر کیے جائیں گے اور یہودی آباد کاروں کے لیے مختلف مراحل میں 3736 نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.