چنیوٹ، سالانہ آل پاکستان دو روزہ ختم نبوت کانفرنس کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی
کانفرنس کی پانچ نشستیں ہوں گی، ملک بھر سے شرکت کرنے والے مبلغین اسلام خطاب کریں گے
منگل 17 اکتوبر 2017 20:46
(جاری ہے)
عصر کی نماز کے بعد سوال و جواب کی نشست ہوگی۔ مولانا الله وسایا سوالات کے جوابات دیں گے۔
مغرب کی نماز کے بعد انجمن خدام الدین کے امیر مولانا اجمل قادری، مولاناقاضی ارشد الحسینی مجلس ذکرمنعقد کریں گے۔ تیسری نشست عشاء کے بعد منعقد ہوگی۔ جس سے مولانا عبدالرؤف فاروقی، مولانا سید ضیاء الله شاہ بخاری، انجینئر ابتسام الٰہی ظہیر، مولانا ڈاکٹر ابوالخیر زبیر، مولانا مفتی محمد راشد مدنی، مولانا قاضی احسان احمد کراچی، مولانا محمد اسماعیل شجاع آبادی، قاری زوار بہادر، جناب لیاقت بلوچ سمیت کئی ایک حضرات خطاب فرمائیں گے۔ ۰۲/ اکتوبر صبح کی نماز کے بعد شیخ الحدیث مولانا منیر احمد منور درس دیں گے۔ چوتھی نشست صبح دس شروع ہوکر نماز جمعة تک جاری رہے گی۔ جس سے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر، ناظم اعلیٰ مولانا عزیز الرحمن جالندھری، مولانا مفتی شہاب الدین پوپلزئی خطاب کریں گے۔ آخری نشست سے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ مولانا قاری محمد حنیف جالندھری، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن سمیت کئی ایک قائدین خطاب فرمائیں گے۔ کانفرنس کے انتظامات کی نگرانی کے لئے مرکزی ناظم اعلی مولانا عزیز الرحمن جالندھری اپنی ٹیم کے ساتھ ملتان سے تشریف لاچکے ہیں۔ مولانا غلام مصطفی و مولانا عزیز الرحمن ثانی انتظامات کی نگرانی میں مصروف ہیں۔ کانفرنس ہال کو خوبصورت شامیانوں سے سجا دیا گیاہے۔ اعلیٰ ساؤنڈ سسٹم ودیگر انتظامات مکمل ہو چکے ہیں۔ کانفرنس تشت و افتراق کے اس دور میں اتحاد بین المسلمین کا مظہر ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مسلم لیگ سیاسی حقیقت ،شجاعت حسین کی قیادت میں ہمیشہ ملکی مفاد میں کردار ادا کیا ‘ شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.