اسلام آباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث خاتون سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا
منگل 17 اکتوبر 2017 22:32
(جاری ہے)
مزید تفتیش جاری ہے جبکہ تھانہ نون پولیس کے محمد نیا ز خا ن نے گرفتار ملزمان زیا رت گل اور محمد شکیل سے مو با ئل فون ، نقدی 35ہزارروپے اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیاتھا نہ کھنہ پولیس کے محمد نو از اے ایس آئی نے گرفتار ملزم محمد ابر اہیم کے انکشاف و نشا ند ہی پر پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا، ہو می سائیڈیو نٹ کے منیر احمد سب انسپکٹر نے تھا نہ بنی گا لہ کے قتل کے مقدمہ میں ملو ث گرفتار ملزم نیاز محمد کے انکشاف و نشا ند ہی پر آ لہ قتل پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا ،جبکہ تھا نہ بنی گا لہ پولیس کے پولیس کے ندیم مغل اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم امتیاز احمد کو گرفتار کرکے اس سے رائفل 12بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا، ملزمان کیخلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
ایس ایس پی آ پر یشزاسلام آباد ساجد کیانی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کارکردگی کو سراہتے ہوئے تعریفی اسناد اور نقد انعامات دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں کو مزید تیز کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.