ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی سے جمہوریہ بلغاریہ کے سفیر کی ملاقات
دونوں ممالک کے اراکین پارلیمنٹ دوطر فہ تعلقات کو مستحکم بنانے اور دونوں اقوام کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ، گفتگو
بدھ 18 اکتوبر 2017 17:59
(جاری ہے)
انہوں نے ہم آہنگی کے فروغ کے لیے دونوں ممالک کے اراکین پارلیمنٹ کے وفود کے تبادلوں کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں موجودہ جمہوری حکومت نے اقتصادی شعبے میںسر مایہ کاری کے فروغ کے لیے سر مایہ کاروںکو ساز گار ماحول فراہم کرنے کے لیے سر مایہ کار دوست اصلاحات متعارف کرائی ہیں جن سے بلغاریہ کے سر مایہ کار مستفید ہو سکتے ہیں ۔انہوں نے دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم میں اضافے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے سفیر کوبلغارین سر مایہ کاروں کو پاکستان میں سر مایہ کاری کے وافر موقعوں سے مستفید ہونے کے لیے امادہ کرنے کا کہا ۔بلغاریہ کے سفیر Mr. Roumen Pirontchev نے کہا کہ بلغاریہ پاکستان کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور عوامی رابطوں میں فروغ کے ذریعے موجودہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کی خواہش رکھتاہے ۔انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک میں اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے وسیع مواقعے موجود ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے کا ایک انتہائی اہم ملک ہے اور بلغاریہ پاکستان کو ایک مضبوط اور خوشحال ملک دیکھنے کا خواہا ں ہے ۔انہوں نے اپنے ملک کی طر ف سے پاکستان کی اقتصادی تر قی کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ۔انہوں نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے لیے دونوں ممالک کے مابین پارلیمانی اور تجارتی سطح پر رابطوں کو فروغ دینے کی ڈپٹی سپیکر کی تجویز سے اتفاق کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.