وزیر بلدیات کی سربراہی میںتجاوزات کے خاتمہ اور صفائی انتظا مات کے سلسلہ میں 12 رکنی کمیٹی تشکیل
تجاوزات قائم کرنے والوں اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے حکمت عملی تیار
بدھ 18 اکتوبر 2017 19:39
(جاری ہے)
اس موقع پر ان کے ہمراہ سپیشل سیکر ٹری شاہد نصر راجہ کے علاوہ ایل ڈی اے اور ایل ڈبلیو ایم سی کے افسران بھی موجود تھے۔انہوں نے سڑکوں پر مویشیوں،بیل گاڑیوں، کھچڑگاڑیوں اور ہیوی ٹریفک کی روانی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ ان تمام سے علاقہ کو پاک کیا جائے۔
انہوں نے سروس روڈ پر ریت کی ٹرالیوں کی آمد و رفت کا بھی نوٹس لیا کہ دن کے وقت ایسی ٹرالیوں کو کسی صورت شہر میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔ انہوں نے میٹرو اورنج ٹرین سٹیشن کے پاس گندے پانی کے جوہر اور اینٹوں کے وسیع ڈھیر کی موجودگی پر سخت اظہار برہمی بھی کیا اور ہدایت کی کہ اس جوہر کو فورا مٹی ڈال کر پر کیا جائے۔ قریب ہی خانہ بدوشوں نے سرکاری زمیں پر نا جائز قبضہ کر کے دیواریں بنائی ہوئی تھیں جس پر وزیر بلدیات نے نوٹس لیتے ہوے انتظامیہ کو فوری قابضین سے سر کاری زمیں واگزار کرانے کی ہدایت کی۔محمد منشائ اللہ بٹ نے کہا کہ صوبہ بھر میںصفائی کے انتظامات کو اولین تر جیح دی جار ہی ہے تاکہ صحت مند ماحول تشکیل پا سکے۔جبکہ تجاوزات قائم کرنے والوں اور ان کی پشت پناہی کرنے والوں کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔جس کے مطابق ایسے لوگوں کے خلاف یک طرفہ سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔سرکاری زمینوں کی حفاظت وقت کی اہم ضرورت ہے ایسے مکروہ عناصر کسی صورت معافی کے قابل نہیںان کے خلاف بھی سخت تادیبی کاروائی عمل میں لانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.