متحدہ عرب امارات ، بچی کو ہراساں کرنے پربس ڈرائیور گرفتار
سعدیہ عباس جمعرات 19 اکتوبر 2017 15:53
(جاری ہے)
جب اسکی آنکھ کھلی تو اسنے دیکھا کہ اسکے تمام کلاس فیلوز جا چکے ہیں اور وہ بس میں اکیلی تھی، لڑکی نے آنکھ کھلتے ہی دیکھا کہ بس کا ڈرائیور اسکے ساتھ غلط کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
لڑکی نے پولیس کے سامنے دعوی کیا تھا کہ ڈرائیور نے اسے بس سے نکلنے سے روکنے کی کوشش کی تھی اور بس کو لاک کر دیا تھا۔ بس کے پاس سے گزرتے ہوئے ایک دوسرے ایشیائی نے بس کا شیشہ توڑ کر لڑکی کو باہر نکالا۔ ملزم نے خود پر لگنے والے تمام الزامات کی تردید کی ہے۔ تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ بس میں کوئی سی سی ٹی وی کیمرہ نہیں لگا ہوا تھا ۔ کیس کی تحقیقات جاری ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.