جب تک مسئلہ حل نہیں ہوتا، شہباز شریف پارٹی کو ٹیک اوور کرلیں تو بہتر ہے، ریاض حسین پیرزادہ
شہباز شریف میدان میں کام کرنے والے ہیں،وہ صحیح مشورہ دے رہے ہیں،اداروں سے استدعا ہے کہ کوئی بھی ادارہ کسی پر حاوی ہونے کی کوشش نہ کرے،ہر دور میں ایک مسئلہ کھڑا ہو جاتا ہے، کرپشن کو کوئی روکتا نہیں، انصاف ملتا نہیں ،ملک اس نہج پر پہنچ چکا ہے کہ اس ملک میں اسمبلیوں تک بھی پہنچ جائیں پھر بھی ہم دہشت گرد کہلاتے ہیں،امریکہ ڈومور کے چکر میں اس پارلیمنٹ پر ڈرون حملہ کر دے جس اسمبلی میں 37دہشت گرد بیٹھے ہیں تو کیا کہیں گی ہم انصاف کے متقاضی ہیں ہمیں انصاف چاہیے،ملک کو کسی ٹیکنو کریٹ حکومت کی ضرورت نہیں، میاں صاحب کو مشورہ دیا کہ طوفان کو جانے دیں، پارٹی کو آپ کی ضرورت ہے،وقت آ گیا ہے کہ صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہا جائے، میں نے کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر دی ہیں،میں نہ کسی کا ایجنٹ ہوں اور نہ کسی کے خیال کو آگے بڑھانے آیا ہوں، ہمیں اداروں سے انصاف چاہیے،پارلیمنٹیرینز کوضمیر کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا،وفاقی وزیر برائے کھیل و بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ کانیشنل پریس کلب میں میٹ دی پریس پروگرام سے خطاب
جمعرات 19 اکتوبر 2017 18:01
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.