تھر فائونڈیشن اور سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے مابین معاہدہ
تھر کے قابل اور ہونہار نوجوانوں کو گوگل کے مشہور اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم پر چلنے والے سمارٹ فون ایپس بنانے کی ترتیب دی جائے گی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:28
(جاری ہے)
اس سلسلے میں گزشتہ روز ایک تقریب میں سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے بورڈ چیئر مین خورشید جمالی اور سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے ڈائریکٹر یوسف لاکھانی نے معاہدے پر دستخط کئے۔
تقریب میں SECMC کے چیف آپریٹنگ آفیسر جناب سید ابوالفضل رضوی ، ڈائریکٹر مرتضی رضوی اور کاشف سومرو، تھر فائونڈیشن کے جنرل منیجرز نصیر میمن بر یگڈیئر ریٹائرڈ طارق لاکھیر اور سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے اعلی عہدیداران بھی موجود تھے۔اس موقع پر تھر فائونڈیشن کے سربراہ شمس الدین شیخ نے کہا کہ تھری نوجوان صنعتی میدان کے ہر شعبہ میں بھر پور کامیاب ہوئے ہیں جبکہ آئی ٹی سے کنسلٹ اس ٹرینگ سے تھری نوجوانوں کو روز گار اور ملازمتوں کے کئی مواقع میسر ہوں گے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.