بغیر اجازت کے دوسری شادی کرنے والوں کو پورے سال کی سزا ہوا کرے گی ،سپریم کورٹ
جمعہ 20 اکتوبر 2017 12:53
(جاری ہے)
سپریم کورٹ نے اشتیاق کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے اس کی سزاکو بڑھا کے ایک سال کر دیا گیا ۔
اس موقع پر عدالت کا کہنا تھا کہ یہ پہلی بیوی کے حقوق کا معاملہ ہے لہذا عدالت بغیر اجازت کے دوسری شادی کرنے والوں کوپورے سال کی سزا سنائے ۔اس موقع پر قانونی ماہرین کا کہنا تھا کہ اسلام میں 4شادیوں کی اجازت ضرور ہے مگر دوسری شادی کی اجازت انصاف کے تقاضے پورے کرنے پر ہے جبکہ چھپ کے دوسری شادی کرنے والا انصاف کے تقاضے پورانہیں کر پاتا اس لیے ایسا قاعدہ وضع کیا گیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.