میلانیا ٹرمپ کی ہم شکل ٹرمپ کی سیکورٹی آفیسر کو دیکھ کر امریکی سینیٹرز اور اعلی عہدیدار چکرا گئے
میلانیا کی ہم شکل متعدد بار ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ خاتون اول کی حیثیت سے بھی تقریبات میں شامل ہوئی
جمعہ 20 اکتوبر 2017 17:23
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایک طرف خاتون اول میلانیا ٹرمپ جہاں اپنے شوہر کو مختلف غیر ملکی دوروں کے دوران محفل میں لوگوں سے ملنے اور ان سے گفتگو کرنے کے طریقے سکھاتی رہتی ہیں تو وہیں میلانیا جیسی ہی ایک اور خاتون ان کی سیکیورٹی کے لیے مصروف عمل رہتی ہیں۔
میلانیا کی ہم شکل سیکریٹ سروس ایجنٹ خاتون کو دیکھ کر پہلے پہل تو امریکی سینیٹرز اور اعلی عہدیدار بھی چکرا گئے، لیکن بعد ازاں سب کو پتہ چل گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ان کی اہلیہ کی ہم شکل نظر آنے والی خاتون در اصل ان کی سیکیورٹی ٹیم کا حصہ ہیں۔ میلانیا ٹرمپ کی ہم شکل سیکریٹ سروس ایجنٹ خاتون متعدد بار ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ خاتون اول کی حیثیت سے بھی تقریبات میں شامل ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.