امریکہ افغانستان پالیسی پر تذبذب کا شکار ہے، بھارتی میڈیا
امریکہ جنوبی ایشیا کی پالیسی پر مواد کی کمی کا شکار، چین کے بڑھتے اثرو ررسوخ کو روکنے کے لئے امریکہ بھارت کی جانب جھکائو میں بھی مخمصے میں مبتلا دکھائی دیتا ہے، بھارتی تجزیہ کار
جمعہ 20 اکتوبر 2017 17:50
(جاری ہے)
افغان پالیسی کے سلسلہ بھی کچھ ایسا ہی دکھائی دیتا ہے ۔ امریکہ کو اس ضمن میں اپنے موقف کو بھی واضح کرنا ہو گا کہ وہ کیا چاہتا ہے اور اس پر کیسے عمل درآمد کرنا ہے۔
امریکہ کبھی پاکستان کی جانب اور کبھی بھارت کے پلڑے میں اپنا وزن ڈالتا دکھائی دیتا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق امریکی حکومت کو چند اہم اقدامات کرنا ہوں گے۔ ایشیائی ممالک اور خطے میں بڑھتے چینی اثرورسوخ میں کمی کے لئے امریکہ کو واحد بھارت کا سہارا نظر آتا ہے لیکن امریکی انتظامیہ ابھی تک اس مسئلہ کو بھی طے کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ امریکہ کو واضح اور درست سمت میں قدم بڑھاتے ہوئے بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات کو وسعت دیا ہو گی اگر وہ چین کو محدود رکھنا چاہتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.