ارب روپے کی لاگت سے شروع کیا جانے والا’’ خادم پنجاب صاف پانی پراجیکٹ‘‘ صوبہ کے کروڑوںشہریوں کو پینے کا صاف اور معیاری پانی فراہم کرنے کی جانب ٹھوس پیش رفت ہے،صوبائی وزیر امداد باہمی
جمعہ 20 اکتوبر 2017 19:33
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے تحت واٹر سپلائی کی 1574ناکارہ سکیموں کو مکمل طور پر فعال اور بحال کیا جائے گا۔
علاوہ ازیںاس منصوبے کے تحت واٹر سپلائی سکیموں کی مشینری اور آلات کی مرمت ودرستگی بھی کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے تحت واٹر سپلائی سکیموں کو بلاتعطل بجلی کی فراہمی کے لئے بھی مربوط اور جامع حکمت عملی تشکیل دے دی گئی ہے۔صوبائی وزیر ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا کہ حکومت پنجاب صوبہ کے دوردراز اور پسماندہ علاقے کے باسیوں کو بالعموم جبکہ جنوبی پنجاب کے شہریوں کو بالخصوص ترجیحی بنیادوں پر بہتر سماجی اور معاشی سہولیات کی فراہمی کے مشن پر عمل پیرا ہے جس کے ثمرات سے صوبہ پنجاب کے کروڑوں باسی بہرہ مند ہو رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
صوابی پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
-
اسکول جانے والی بچیوں کو تنگ کرنے والا اوباش لڑکا گرفتار
-
پرویزالٰہی کے کیس میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے ،غیرقانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے عون چودھری کی ملاقات، سیاسی امور پرتبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
موجودہ کابینہ کا کوئی وزیر تنخواہ نہیں لے رہا، بجلی اور گیس کے بل بھی وزراء اپنی جیب سے دیتے ہیں، کسی غیر ملکی کو پاکستان کا قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر سخت ایکشن لیا جائے گا، وفاقی وزیر قانون انصاف ..
-
توانائی کی مناسب قیمت پر بلاتعطل فراہمی حکومت کی ترجیح، موسمیاتی تبدیلیوں کوروکنے کے لیے بھی کام کرنا ہے، وفاقی وزیرِ پٹرولیم مصدق ملک
-
گزشتہ سال ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ، خسارے میں بھی کمی آئی ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
کرغزستان سے 290 پاکستانی طلبا کو لے کر پہلی پرواز پشاورپہنچ گئی
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.