پورا یقین تھا کہ شعیب منصور کی اگلی فلم ان کے بغیر نہیں بنائی جائے گی، ماہرہ خان
جمعہ 20 اکتوبر 2017 21:00
(جاری ہے)
ماہرہ نے مزید کہا کہ ’انہوں نے مجھے کال تو نہیں کی، تاہم ای میل بھیجی، جس میں لکھا تھا کہ میں نے تمہیں زندگی کی پہلی فلم دی تھی، اور اب میں تمہیں تمہاری زندگی کا سب سے بہترین کردار دوں گا‘۔
اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ انہوں نے خود اب تک فلم کا ٹریلر نہیں دیکھا اور وہ اس لیے کافی نروس ہیں۔اس دوران میڈیا نے ماہرہ خان نے ان کی بولی وڈ اداکار رنبیر کپور کے ساتھ وائرل ہوئیں تصاویر پر بھی سوالات کیے۔ان کا جواب دیتے ہوئے ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ ’یہ میری ذاتی زندگی ہے، میں ہمیشہ ہی کافی خیال رکھتی ہوں ہر بات کا اور آگے سے اور زیادہ خیال رکھوں گی‘۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.