اے ایف آئی جی پی کا تنظیمی ارکان کے ساتھ بالمشافانہ ملاقاتوں کا سلسلہ باقاعدگی سے جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار
تمام تنظیمی ارکان کو ایسوسی ایشن کی بہتر ی اور اسے آگے لے جانے کیلئے ای میل کے ذریعے سفارشات بھیجنے کا مشورہ
جمعہ 20 اکتوبر 2017 22:25
(جاری ہے)
اس کے علاوہ نوجواں پولیس افسران کے ساتھ مل بیٹھنے کا ایک اورمقصد نوجوان افسران کو ایسوسی ایشن آف فار مر انسپکٹر ز جنرل آف پولیس کے اغراض و مقاصد کے بارے میں آگاہ کرنا تھا ۔
اس موقع پر جن سابق انسپکٹرز جنرل آف پولیس نے خطاب کیا ان میں اے ایف آئی جی پی کے صدر افتخار رشید ، ڈاکٹر شعیب سڈل ، کمال الدین ٹیپو او رکمال شاہ شامل تھے ۔ ان سابق انسپکٹرز جنرل آف پولیس کے ساتھ قابل قدر اور مفید ترین تبادلہ خیال پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے سینئر اے ایس پی نے 37زیر تربیت افسران کی طرف سے شکریہ ادا کیا اور بالمشافانہ ملاقاتوں کا یہ سلسلہ باقاعدگی سے جاری رکھنے کی خواہش کا اظہارکیا ۔ تقریب کے آخر میں ایسوسی ایشن کے صدر نے انہیں اس ضمن میں ای میل کے ذریعے سفارشات بھیجنے کا مشورہ دیا اور ایسوسی ایشن سے رابطہ میں رہنے کی ہدایت کی ۔ اس تقریب کی تمام کارروائی صاحب نشست کی طرف سے شکریہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.