قدرتی ماحول کوماحولیاتی کثافتوں سے پاک کرکے ہم اپنے طرز زندگی بہتر بنا سکتے ہیں،جاوید علی خان،ڈاکٹر محمد عرفان خان کا سیمینار سے خطاب
جمعہ 20 اکتوبر 2017 23:40
(جاری ہے)
جاوید علی خان نے کہا کہ شہروں اور قصبوں کی آبادیوں کو ماحولیاتی تقاضوں سے ہم کرنا ضروری ہے تاکہ مکینوں کا معیار زندگی بہتر ہو ۔ انہوں نے ایسے گھروں کی تعمیر پر زور دیا جو عام آدمی کی استطاعت کے مطابق ہوں اور ان سے پائیدار ترقی کے مقاصد کا حصول ممکن ہو سکے۔
ڈاکٹر محمد عرفان خان نے کہاکہ گلوبل وارمنگ پر قابو پانے کے لئے انسانی رویوں میں مثبت تبدیل ناگزیر ہے اور اس مقصد کے لئے سبزہ سے مزین عمارت اور ماحول دوست تعمیرات وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ کوآرڈینیٹر این سی پی سی ارشاد رامے نے نیشنل کلینئر پروڈکشن سینٹرکی کارکردگی بیان کرتے ہوئے کہاکہ اسٹیک ہولڈرز کے اشتراک سے ماحولیاتی آگاہی کے سرگرمیاں زور و شور سے جاری ہیں اور اس حوالے سے عملی اقدامات بھی اٹھائے جا رہے ہیں۔ ماہر ماحولیات این سی پی سی ثناء طاہر ، صدف یاسین ، بلال مذمل اور نسیم خان نے سیمینار کے انعقاد میں معاونت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.