وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے گنی کے صدر الفا کونڈی کی ملاقات

ہفتہ 21 اکتوبر 2017 12:56

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے گنی کے صدر الفا کونڈی کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2017ء) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے گنی کے صدر الفا کونڈی نے ملاقات کی ہے۔یہ ملاقات ڈی ایٹ سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

گنی کے صدر ڈی ایٹ سربراہ اجلاس میں بطور مہمان شریک ہیں۔

متعلقہ عنوان :