متحدہ مجلس عمل بحال ہونے سے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ ملے گا‘پروفیسر ساجد میر
مذہبی منافرت کوہوا دینے والی جماعتوں کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی ہونی چاہیے ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی پالیسی افغانستان اور خطے کے لیے امن اور امید نہیں بلکہ خون ریزی کا باعث بن رہی ہے‘تقریب سے خطاب
اتوار 22 اکتوبر 2017 16:30
(جاری ہے)
پاکستان اور افغانستان کو دو بھائیوں کی طرح آپس میں بیٹھنا ہوگا ۔
پاکستان افغانستان کو باعزت اور خودمختار ملک دیکھنا چاہتا ہے ۔ پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ دنیا افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کے اس بیان پر کیوں خاموش ہے کہ افغانستان میں داعش کو امریکی فوجی اڈوں سے اسلحہ فراہم کیا جارہا ہے۔ امریکا جب سے افغانستان میں آیا ہے وہاں شدت پسندی اور تشدد میں اضافہ ہوا۔امریکہ اور بھارت نہیں چاہتے کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات مضبوط ہوں وہ دہشت گردی کو فروغ دینے والی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ امریکہ پاکستان میں اپنی مرضی کا آپریشن چاہتا ہے تاکہ ایک بار پھر دہشت گردوں کو سر اٹھانے کا موقع ملے۔اگر حکومت نے ڈور مور کے تحت اپنی سرزمین پر امریکہ کو ڈرون حملوں کی اجازت دی تو یہ قوم کے لیے ناقابل برداشت ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.