ہمیں پنجاب پولیس کے بہادر سپوتوں پر فخر ہے ،ر انا مبشر اقبال
اتوار 22 اکتوبر 2017 17:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈولفن فورس کے باعث لاہور میں سٹریٹ کرائمز میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ پنجاب کے دیگر شہروں میں ڈولفن فورس کی تعیناتی سے وہاں بھی سٹریٹ کرائمز کم ہوں گے، ڈولفن فورس کی تربیت میں ترک نیشنل پولیس اور ترک حکومت نے بھرپور تعاون کیا ہے۔
ترکی میں ڈولفن فورس نے اپنی کارکردگی کے جھنڈے گاڑے ہیں۔ امید ہے کہ آپ بھی وہی معیار قائم کریں گے۔۔ انہوں نے کہا کہ ڈولفن فورس سٹریٹ کرائمز سے پاک پنجاب کے مشن کی تکمیل کے حوالے سے معاون ثابت ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.