ضلعی گرلز ہائی و ہائر سیکنڈری سکولز ٹورنامنٹ کے زونل بزمِ ادب مقابلوں کے نتائج کا اعلان، خانپور زون کے اردو تقریر ی مقابلوں میں توفکیاں ،انگلش تقریری مقابلوں میں منگ ، ہری پور زون میں بانڈی سیڑھیاں اول آئے
اتوار 22 اکتوبر 2017 18:11
(جاری ہے)
خانپور زون بیڈ منٹن ڈبل مقابلوں میں پنڈ کمال خان اول، منگ دوم اور توفکیاں سوم رہے۔
پھرہالہ زون انگریزی تقریر میں آلولی اول،پھرہاڑی دوم اور کاگ سوم رہے۔سرائے صالح زون میں انگریزی تقریر کے مقابلوں میں کھولیاں بالا اول، چھپڑہ دوم اور تلوکر سوم رہے۔سیکرٹری ٹورنامنٹ فریدہ شاہ ،ڈی ای او فیمیل میڈم ثمینہ الطاف اور پریس سیکرٹریز مس شازیہ اور مس اربن کی جانب سے مقابلہ جات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے سکولوں کی پرنسپلز، ہیڈ مسٹریسز ، ٹیم کوچز ، ٹیم انچارجز اور کھلاڑی طالبات کو مبارکباد پیش کی گئی او ر شرکت کرنے والی تمام طالبات کی حوصلہ افزائی کی گئیمزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.