گلگت بلتستان ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس،مجموعی طور پر 4 ارب 74 کروڑ 82 لاکھ روپے کے کل 43 منصوبے منظور کرلئے
پیر 23 اکتوبر 2017 20:02
(جاری ہے)
محکمانہ سفارش کی تفصیل کچھ یوں ہے،محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا منصوبہ جس کی لاگت 10کروڑ 8 لاکھ 30ہزار روپے بنتی ہے منظور کیا گیا۔
داخلہ اور پولیس کے پانچ منصوبے جن کی لاگت 65کروڑ 50لاکھ روپے بنتے ہیں اجلاس میں 29کروڑ 50لاکھ کے تین منصوبوں کو منظور کیا گیااور ایک منصوبے کو موخر کر دیا گیا،جب کہ ایک منصوبے کو اگلے فارم میں منظوری کے لئے سفارش کی گئی۔محکمہ قانون کا ایک منصوبہ جس کی لاگت 8کروڑ روپے ہے جن کو ٹیکنیکی بنیاد پر موخر کیا گیا۔اسی طرح ا یریا اینڈ اربن ڈویلپمنٹ محکمہ کے تحت 29کروڑ 16لاکھ لاگت کے تین منصوبوں کو منظور کیا گیا۔جب کہ ایک کو موخر کیا گیا ،محکمہ بر قیات کے تحت 12ارب 12کروڑ 85لاکھ روپے کے 12منصوبوں کو تفصیل سے غور کیا گیا ۔اجلاس میں بجلی کے 9منصوبے منظور ہوئے جن کی مجموعی لاگت 1ارب 9کروڑ 6لاکھ روپے بنتی ہے جب کہ 2منصوبوں کو اگلے فارم کی منظوری کے لئے سفارش کی گئی۔محکمہ تعلیم کے 6کروڑ 10لاکھ روپے کے لاگت کے 2منصوبوں میں سے ایک منصوبہ منظور کیا گیا جبکہ ایک منصوبے کو اگلے فارم کی منظوری کی سفارش کی گئی۔اجلاس میں محکمہ تعمیرات کے تحت 27منصوبوں کو جن کی کل لاگت 3ارب93کروڑ 77لاکھ بنتی تھی تفصیل سے غور کیا گیا اور 22منصوبوں منظور کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.