پیپلزپارٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر سردار نبیل گبول نے اپنی ہی صوبائی حکومت اور بلدیہ جنوبی کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا
پیر 23 اکتوبر 2017 20:41
(جاری ہے)
نبیل گبول کارکنان کے ہمراہ سڑک کے معائنے کے لئے گئے تھی ۔
کارکنان کی شکایات پر پی پی رہنما نبیل گبول نے سڑک کی تعمیر میں مصروف عملے کو کام سے روک دیا اور کہا کہ سڑک مقررہ معیار کے مطابق تعمیر کی جائے۔ یو سی 11 تاج مسجد روڈ سمیت لیاری کے مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال پر کارکنان نے نبیل گبول کو شکایت کی اور کہا کہ تعلیمی اداروں اور اسپتالوں کے اطراف گندگی غلاظت کے ڈھیر لگے ہیں۔ ڈی ایم سی ساتھ کے چیئرمین ملک فیاض کی لیاری پر کوئی توجہ نہیں ہے جس پر نبیل گبول نے پی پی جیالوں سے کہا کہ وہ ان مسائل سے متعلق ڈی ایم سی ساتھ کے حکام سے بات کرینگے تاکہ صفائی ستھرائی کی صورتحال کو بہتر کیا جاسکت۔ صفائی ستھرائی اور سیوریج کی ابتر صورتحال پر نبیل گبول نے صوبائی وزیر بلدیات سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.