چھاتی کے سرطان کا بر وقت علاج کیا جائے تو اس سے با آسانی بچا جا سکتا ہے، ڈاکٹر حبیب
بدھ 1 نومبر 2017 13:34
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے روز کیپل ہال میں''بریسٹ کینسر کی وجوہات،علامات اور بروقت علاج'' کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ڈاکٹر نبیلہ جاوید نے بریسٹ کینسر کی وجوہات، علامات اور بروقت علاج کے حوالے سے طالبات کو تفصیلی بریفنگ دی۔وائس چانسلر نے مزید کہا کہ پاکستان میں بہت سارے ہسپتال ہیںجو کینسر کی روک تھام کے لئے سرگرم ہیںاور کافی تعداد میں این۔جی۔اوز اور ادارے بریسٹ کینسر سے آگاہی کے بارے میں ٹریننگ دے رہی ہیں۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر سریربادشاہ،ڈائریکٹر ٹریننگ ڈاکٹر سجاداور ڈاکٹر غزالہ علی خان بھی موجود تھیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.