پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک کے صارفین کو بعض تکنیکی مسائل کے باعث شدید مشکلات کا سامنا

muhammad ali محمد علی بدھ 1 نومبر 2017 20:18

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک کے صارفین کو بعض تکنیکی مسائل کے باعث ..
کیلی فورنیا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 01 نومبر2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک کے صارفین کو بعض تکنیکی مسائل کے باعث شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک مرتبہ پھر دنیا بھر کے فیس بک صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دنیا بھر کے صارفین کی جانب سے شکایت کی ہے جا رہی ہے کہ وہ کئی فیس بک پیچز اور گروپس تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے۔ تاہم اس حوالے سے تاحال فیس بک انتظامیہ کی جانب سے کوئی وضاحت یا ردعمل نہیں دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :