پنجاب نے وفاق سے نیٹ ہائیڈرل منافع ، ٹیکس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں 75ارب روپے مانگ لئے

بدھ 1 نومبر 2017 22:04

پنجاب نے وفاق سے نیٹ ہائیڈرل منافع ، ٹیکس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں 75ارب ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 نومبر2017ء) پنجاب حکومت نے وفاق سے نیٹ ہائیڈرل منافع اور ٹیکس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں مجموعی طو رپر تقریباً75ارب روپے مانگ لئے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے نیٹ ہائیڈرل منافع کی مد میں60ار ب جبکہ ٹیکس ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں 15ارب روپے کی ادائیگی کیلئے وفاقی حکومت کوخط ارسال کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :