پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ریکنگ میں پہلا نمبر، نجم سیٹھی کی قوم کو مبارکباد

بدھ 1 نومبر 2017 22:34

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ریکنگ میں پہلا نمبر، نجم سیٹھی کی قوم کو مبارکباد
لاہور:(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 1نومبر2017ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان کی ٹی20 رینکنگ میں پہلے نمبر پر آنے کے بعد بیان سامنے آگیا ہے۔

(جاری ہے)

مشہور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم نے14ٹی ٹوینٹی میچزمیں سے12جیتے ہیں تاہم رینکنگ میں نمبر ون پر آنے کے لیے ٹیم مستحق تھی۔ نجم سیٹھی نے مزید کہا کہ پاکستان پہلی مرتبہ ٹی ٹوینٹی میں نمبر ون پوزیشن پرپہنچا ہے جبکہ نجم سیٹھی نے اپنے ٹویٹ میں "پاکستان زندہ باد" کا نعرہ بھی لگایا۔واضح رہے کہ بھارت نے نیوزی لینڈ کیساتھ ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو ہرایا جس کے بعد پاکستان کی رینکنگ دوسرے سے پہلے نمبر پر آگئی۔

متعلقہ عنوان :