سعودی عرب ، سڑکوں پر حدرفتارمیں اضافہ کر دیاگیا ہے
سعدیہ عباس جمعہ 3 نومبر 2017 15:28
(جاری ہے)
سعودی ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان طارق ال ربیان نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سڑکوں کی حالت اور حفاظتی اقدامات کے پیش نظر ریاض کی اکثر سڑکوں پر حد رفتار 70 کلومیٹر فی گھنٹہ سے بڑھا کر80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی جا رہی ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ جہاں تک بات مین روڈز کی ہے تو وہاں حد رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ ہی رہے گی ۔
الریبان نے وضاحت کی مین روڈز پر حد رفتار بین الاقوامی معیار کے مطابق رکھی گئی ہے۔ تاہم ساحر کمرے صرف اس وقت حد رفتار خلاف ورزی ریکارڈ کریں گے اگر گاڑی 132 کلومیٹر فی گھنٹہ سے بھی زیادہ تیز چل رہی ہوگی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.