اگر شریف خاندان کو سزا ہوئی تو مسلم لیگ (ن) کے حصے بخرے ہو جائیں گے،سردار لطیف کھوسہ
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اسمبلی تحلیل کرکے قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان کر سکتے ہیں،سندھ اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے بات چیت
جمعہ 3 نومبر 2017 17:43
(جاری ہے)
البتہ نگران حکومت میں ٹیکنو کریٹ شامل ہو سکتے ہیں ۔
نگران حکومت مقررہ مدت میں انتخابات کرانے کی پابند ہو گی ۔ سردار لطیف کھوسہ نے نیب کے خلاف قرارداد منظور کرنے پر ارکان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ نواز کے ٹکڑے ہوں گے ۔انہوں نے کہا کہ سندھ اسمبلی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، جس نے نیب کے خلاف قرارداد منظور کی۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف شاہی خاندان بن چکا ہے۔پاکستان میں انصاف کا دہرا معیار نہیں چلے گا ۔پیپلزپارٹی کے لئے الگ قانون اور شاہی خاندان کے لئے الگ قانون کسی صورت قبول نہیں ہے۔ ہم کوئی رعایت نہیں بلکہ انصاف کے طلب گار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کر دی
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.