ڈی سی قصور کو ڈسٹرکٹ اینٹا مالوجسٹ کی بریفنگ ‘ڈینگی کی روک تھام کے حوالے سے سخت اقدامات کا فیصلہ
ہفتہ 4 نومبر 2017 21:55
(جاری ہے)
پچھلے دو ہفتوں کے دوران 22471سرگرمیاں انڈرائیڈ فون سے بھیجی گئی ہیں ۔ انڈرائیڈ فون یوزرز کو دیئے گئے نیٹ پیکج کو دوبارہ بحال کر دیا گیا ہے ۔ہیلتھ انسپکٹرز کی کارکردگی کے حوالے سے بتایا گیا کہ انہوں نے 410نوٹسز جاری کئے جس پر ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ نوٹسز جاری کرنے سے کچھ نہیں ہوگا اب ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آرز درج کروائی جائیں ۔
اسسٹنٹ کمشنر قصور نے بتایا کہ رورل ایریاز میں سرویلنس ٹیموں کی تعداد بڑھا دی گئی ہے اب تمام الائیڈ محکمہ جات بھی آگاہی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں اور پرائیویٹ ہسپتالوں کے انچارجز بھی اب تحصیل لیول کی میں آتے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ ڈینگی سے بچائو کیلئے حفاظتی اقدامات یقینی بنائے جائیں اور اس سلسلہ میں کسی غفلت ، لاپرواہی یا کوتاہی کا مظاہرہ نہ کیا جائے کیونکہ موجودہ موسم ڈینگی مچھر کی پھیلائو کیلئے ساز گار ہے اس لئے ان ایام میں باالخصوص جبکہ باقی ایام میں بالعموم خصوصی ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ڈینگی مچھر اور لاروا کے خاتمے کیلئے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اور لوگوں میں ڈینگی مچھر سے بچائو کیلئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنے سے متعلق شعور و آگاہی اجاگر کرنا ہوگی ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.