تحریک انصاف نے حلقہ این اے 120کے انتخابی نتائج کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دیا
ضمنی انتخاب میں انتیس ہزار چھ سو سات ووٹوں کی نادرا سے تصدیق نہیں کروائی گئی ،ایک شناختی کارڈ پر دہرے ووٹ کاسٹ کئے گئے درخواست کے حتمی فیصلے تک بیگم کلثوم نواز کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن معطل کیا جائے ،ضمنی انتخاب کے نتائج کو کالعدم قرار دیا جائے‘ یاسمین راشد
پیر 6 نومبر 2017 19:51
(جاری ہے)
ایڈووکیٹ تجمل کی وساطت سے دائر کی گئی انتخابی عذرداری میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ این اے 120کے ضمنی انتخاب میں انتیس ہزار چھ سو سات ووٹوں کی نادرا سے تصدیق نہیں کروائی گئی جبکہ ضمنی انتخاب کے دوران ایک شناختی کارڈ پر دہرے ووٹ کاسٹ کئے گئے۔
درخواست میں الزام لگایا گیا ہے کہ این اے 120کے ضمنی انتخاب میں ووٹرز کے دو بلاکس میں اندراج کیا گیا تھا۔ڈاکٹر یاسمین راشد کی انتخابی عذرداری میں مزید موقف اختیار کیا گیا ہ کہ ضمنی انتخاب میں وفات پانے والے ووٹرز کے بھی ووٹ کاسٹ کئے گئے لہٰذا درخواست کے حتمی فیصلے تک این اے 120سے بیگم کلثوم نواز کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن معطل کیا جائے اور ضمنی انتخاب کے نتائج کو کالعدم قرار دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.