ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر نے ضلع کے ریونیو افسران کو احکامات جاری کردیئے
سرکاری ریونیو کی جملہ مدات میں مقررہ اہداف کے مطابق وصولی یقینی بنانے کیلئے سخت محنت وکاوش سے بہترین پیشہ ورانہ کارکردگی کاتسلسل برقراررکھا جائے
پیر 6 نومبر 2017 21:53
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر سید بلال حیدر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیاکہ ریونیو افسران کی اولین ذمہ داری سوفیصد ریونیو وصولی یقینی بناناہے جس کی تکمیل میں کسی ریونیو افسر کی ناقص کارکردگی کو ہر گز برداشت نہیں کیاجائیگا۔
انہوں نے ہدایت کی کہ نادہندگان کے خلاف بلاتاخیر قانونی کارروائی کرکے ریونیو واجبات کی عدم ادائیگی کی موثر حوصلہ شکنی یقینی بنائی جائے۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس میںپرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی ،چاروں تحصیلوں کے ایل آرایم آئی ایس سینٹرز کی سروس ڈلیوری،ضلع بھکر سے تعلق رکھنے والے سمندرپارپاکستانیوں کی شکایات کے ازالہ کیلئے کی گئی کارروائی ،سٹیزن فیڈبیک مانیٹرنگ پروگرام،ضلع بھرمیں تجاوزات کے خاتمہ کی مہم پر عملدرآمد،کم عمر رکشہ ڈرائیوروںکے خلاف کارروائی،سٹیٹ لینڈکو واگذارکرانے اورہرتحصیل کی سطح پر بیوٹیفکیشن پلان پر عملدرآمد کابھی تفصیلی جائزہ لیااورانتظامی افسران کو ہدایات جاری کیںکہ متعلقہ دائرہ کار میں عمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرکے گڈگورننس کامطلوبہ معیار برقراررکھا جائے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.