وفاقی وزیر قانون کو برطرف نہ کیا گیا تو احتجاج ملک بھر میں پھیل جائیگا۔ علماء اور ختم نبوت دھرنے کا اعلان
ختم نبوتؐ کے حساس مسئلہ پر دینی جذبات کا احترام نہ کیا گیا تو صورتحال کنٹرول سے باہر ہوجائیگی
جمعرات 9 نومبر 2017 21:03
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ پوری قوم کا سوال ہے کہ ختم نبوت کے حساس موضوع پر امت مسلمہ کے دینی جذبات کیوں مجروح کئے گئے اور ابھی تک ذمہ داروں کا تعین کیوں نہیں ہوسکا۔
ایک سوال کے جواب میں قائدین نے کہا کہ حکومت دیگر مطالبات پر پیش رفت کیلئے تیار ہے لیکن ہم پہلے ختم نبوت سے متعلق مطالبات پورے کروانا چاہتے ہیں۔ اندریں صورتحال تحریک لبیک یارسول اللہ کا ’’ختم نبوت دھرنا‘‘ فیض آباد میں جاری ہے، جس میں بہت بڑی تعداد میں علما مشائخ اور دیگر مکاتب فکر اور ہر عمر کے افراد شامل ہیں۔ شرکاء کی تعداد ہزار ہا بتائی جارہی ہے۔ اور سرد موسم، سفری اثرات، سہولیات کا فقدان اور دیگر مشکلات کے باوجود شرکاء دھرنا کے جذبات اور عزم بے مثال ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.