پاکستان رینجرز اور بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کا اجلاس،دونوں اطراف سے سمگلنگ اور سرحدی کراسنگ کی موثر نگرانی کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال،چھوٹے مسائل جونیئر سطح پر باہمی طور پر حل کرنے کیلئے مقامی کمانڈروں کی حوصلہ افزائی پر اتفاق
ہفتہ 11 نومبر 2017 00:20
(جاری ہے)
اجلاس میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور بلااشتعال فائرنگ سے بے گناہ جانوں کے ضیاع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
کئی مرتبہ اس سے خواتین اور بچے بھی متاثر ہوتے ہیں، اس آزمائش سے بچنے کیلئے سرحد کی محافظ دونوں ممالک کی سیکورٹی فورسز کو 2003ء کے جنگ بندی معاہدے کو من و عن بحال کرنا چاہیے۔ طویل اور پیچیدہ وطن واپسی کے عمل کے باعث بھارتی جیلوں میں قید نادانستہ طور پر سرحد پار کرنے والوں اور ماہی گیروں کی مشکلات کے ازالہ کیلئے فریقین قانونی قواعد و ضوابط کو تیزی سے نمٹانے کیلئے نئے آئیڈیاز تلاش کئے تاکہ متاثرین اپنے پیاروں سے دوبارہ مل سکیں، ورکنگ بائونڈری اور بین الاقوامی کردار کے قریب دفاعی تعمیرات کے مسئلہ پر روزمرہ کی باہمی تشویش کے پرامن اور فوری حل کیلئے بھی تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اس اجلاس کے نتائج بالعموم دونوں ممالک اور بالخصوص سرحد کی حفاظت کرنے والی فورسز کے مفاد میں ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.