پنجاب میں 2.491 ملین ایکڑ رقبہ دالوں کے زیر کاشت لایا جاتا ہے
پیر 13 نومبر 2017 15:51
(جاری ہے)
علاوہ ازیں دالوں کی لائنوں میں کاشت کیلئے 240 ملٹی کراپ ڈرل سبسڈی پر فراہم کی گئیں۔ جڑی بوٹی مار ادویات کے استعمال سے متعلق جدید پیداواری ٹیکنالوجی کی نمائش کیلئے صوبہ میں ماہرین کی زیرنگرانی 1092مقامات پر نمائشی پلاٹس بھی لگائے گئے تاکہ کاشتکار جدید ٹیکنالوجی سے آگاہ ہوکر دالوں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کرسکیں ۔
اس منصوبہ کے تحت 260فارمرڈیز منعقد کئے گئے جبکہ 40ہزار کاشتکار اس منصوبہ سے براہ راست مستفید ہوئے۔ترجمان نے مزید کہا کہ چنا، مسور اور دیگر دالوں کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیلئے حائل رکاوٹوں میں سرفہرست جدید پیداواری ٹیکنالوجی کا عدم استعمال ہے۔ اس منصوبہ کے تحت کاشتکاروں نے دالوں کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی پر عمل کرکے نہ صرف فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیا بلکہ ان کی درآمد پر خرچ ہونے والے اخراجات میں کمی کرکے قیمتی زرمبادلہ بھی بچایا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.