عمران خان کے اپنے وزیراعلی خیبرپختونخواہ میں کرپشن کر رہے ہیں،خیبرپختونخواہ میں احتساب کا کوئی نام ونشان نہیں ،ْ لطیف کھوسہ
نیب کو شریف برادران کے خلاف فوری کاروائی کرنی چاہیے تھی ،ْپاکستان کے آئین اور قانون کے مطابق کسی بھی تفتیش پر قدغن نہیں لگائی جا سکتی ،ْ میڈیا سے بات چیت
پیر 13 نومبر 2017 18:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ضیااللہ آفریدی کو کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے پر پارٹی سے نکالا گیا،آپ بھی اپنی اداوں پر غور کریں،ہم جب عرض کریں گے تو شکایت ہوگی۔
انہوںنے کہاکہ سابق وزیراعظم نواز شریف سنگین مقدمات میں ملوث ہیں، ان کا نام ای سی ایل میں نہیں ہے،ڈاکٹر عاصم عدالت کے حکم پرعلاج کیلئے باہر گیا تھا اور 27دن کے اندر واپس بھی آگیا جبکہ 9تاریخ کو انہوں نے دوبارہ باہر جانا تھا لیکن انہیں پتہ چلا کہ ان کا نام ای سی ایل میں ہے، ہماری درخواست حکومت کے پاس 15دنوں سے پڑی رہی، عدالت نے 16تاریخ کیلئے حکومت کو اس بارے میں نوٹس دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دو طرح کے قوانین ہیں،ایک قانون پیپلزپارٹی کے لیے ہے جس میں سب کو جیلوں میں بھیجا جاتا ہے،دوسرا قانون وہ ہے جس میں علاج کے لیے سب باہر بھاگ جاتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.