پاکستان افغانستان کی جانب سرحد پر سیکورٹی نہ ہونے کی قیمت ادا کر رہا ہے،آئی ایس پی آر
پیر 13 نومبر 2017 21:49
(جاری ہے)
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاک فوج کے کیپٹن اور ایک سپاہی جنہوں نے افغانستان کی سرحد کی طرف سے دہشت گردوں کے حملہ کے دوران جام شہادت نوش کیا، سے متعلق بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں نے افغانستان کی طرف سے باجوڑ ایجنسی میں پاک۔
افغان سرحد کے پاس پاکستان کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاکستان نے تمام سرحدی علاقوں کو کلیئر کرکے، نئی پوسٹوں کی تعمیر ،سرحدی باڑ ،سرحدی علاقوں میں فوجوں کی موجودگی میں اضافہ اور کراسنگ پوائنٹس تعمیر کرکے اپنے حصے کا کام کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دونوں اطراف کی افواج اور شہریوں کی جانیں یکساں قیمتی ہیں ، انہوں نے افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کے خاتمہ اور بارڈر سیکورٹی کو مؤثر بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.