اگر پرویز مشرف پاکستان میں کہیں سے بھی الیکشن لڑے تو ان کی ضمانت ضبط ہو جائے گی
سمیرا فقیرحسین منگل 14 نومبر 2017 11:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لوگ بس یہی چاہتے ہیں کہ پرویز مشرف انڈین چینلز پر بیٹھے ہوں اور ان پر تابڑ توڑ حملے کرتے جائیں۔
عارف نظامی نے کہا کہ میں ذاتی حیثیت میں پرویز مشرف سے ملا ہوا ہوں، وہ ایک نفیس آدمی ہیں اور کھُل کر بات کرتے ہیں ، اس لحاظ سے شاید نہیں بلکہ یقیناً سیاست ان کے بس کا روگ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پرویز مشرف نے پاکستان کے کسی علاقہ سے بھی الیکشن لڑا تو اپنی ضمانت ضبط کر وا لیں گے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.