جسٹس آصف سعید کھوسہ کے حدیبیہ کیس نہ سننے کا نقصان ہمیں ہی ہو گا۔ ن لیگ کا اعتراف
سمیرا فقیرحسین منگل 14 نومبر 2017 11:41
(جاری ہے)
چوہدری غلام حسین نے بتایا کہ نواز شریف نے گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ کو ذمہ داری سونپ دی ہے کہ ایم این ایز کو قابو کریں، احسن اقبال کی سیالکوٹ میں جبکہ خواجہ سعد رفیق اور دوسروں کی لاہور میں ڈیوٹی لگائی گئی ہے۔ یہ سب کچھ اس لیے ہے کیونکہ انہوں نے مردم شماری اور حلقہ بندیوں کی ترمیم کروانی ہے ۔
یہ چاہتے ہیں کہ اگر اپوزیشن کوئی ترمیم لے کر آتی ہے تو ایم این ایز کو خرید کر اس ترمیم کی تجویز کو مسترد کروایا جائے۔ اگر ایم این ایز نہیں مانتے تو پھر انتظامیہ، پولیس اور دوسرے ذرائع سے ان پر دباﺅ ڈالیں۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو بھی حکم دیا گیا ہے کہ ناراض ایم این ایز کو منا کر لایا جائے۔لیکن کوئی بھی ٹس سے مس نہیں ہو رہا ، اصل خبر یہ ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کوئی بات نہیں کی ، اس اجلاس میں جانے پر بات کرنے کی ان کی ہمت ہی نہیں ہوئی ، کیونکہ وہ اس سے قبل بھی کہہ چکے ہیں کہ ہمیں عدلیہ اور فوج کے خلاف غیر ضروری محاذ آرائی سے گریز کرنا چاہئیے ، لیکن ان کی چلی نہیں اور نواز شریف تو ویسے بھی محاذ آرائی کے لیے اعلان جنگ کر چکے ہیں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.