پاکستان میں ایک کروڑ پچاس لاکھ ایکڑ زمین کلر اور تھور سے متاثرہو چکی ہے ،زرعی ماہرین

منگل 14 نومبر 2017 19:13

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2017ء) ماہرین زراعت نے بتایا ہے کہ پاکستان میں ایک کروڑ پچاس لاکھ ایکڑ زمین کلی یا جزوی طور پر کلر اور تھور سے متاثرہو چکی ہے۔

(جاری ہے)

ہماری زمینوںمیںنامیاتی مادہ کی مقدار05فیصدیا اس سے بھی کم ہے جبکہ اچھے نتائج کیلئے نہایت ضرور ی ہے کہ اسکی مقدار 1/30فیصد یا اس سے زیادہ ہونی چاہے گرمیوںمیںدرجہ حرارت بڑھ جاتا ہے اس لئے نامیاتی مادہ زمین سے ضائع ہوتا رہتا ہے اسلئے زمینوں میںنامیاتی مادہ مسلسل ڈالتے رہیںکسی بھی اصلاحی تدابیر پر عمل کرنے سے پہلے کلر اٹھی زمینوں کی درجہ بندی کا علم ہونا چاہے جودرج زیل ہے سفید کلر والی زمین سفید کلر میںنمکیات عام طور پر سفیدرنگ کی تہہ کی شکل میں زمین کی سطح پر نظر آتے ہیں

متعلقہ عنوان :