حکومت اپنی طرف سے کوئی حکم قبائلیوں پر لاگو نہیں کرنا چاہتی،اقبال جھگڑا
. فاٹا اصلاحات میں کچھ پارٹیاں مشکلات کھڑی کررہی ہیں، قبائل سے اکثریت کی آواز خیبرپختونخوا میں انضمام کی آرہی ہے، عوام فوری ایف سی آر کا خاتمہ چاہتی ہے ، گورنرخیبرپختونخوا
منگل 14 نومبر 2017 19:43
(جاری ہے)
فاٹا اصلاحات کیلئے ہر ایجنسی میں گئے اور ان سے انکے مسقتل کے حوالے سے رائے لی ۔
دو سیاسی جماعتیں چاہتی ہیں کہ اس معاملے پر ریفرنڈم ہوں۔ قبل ازیںگورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے جدید سائنسی علوم سے مستفیدہونے کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہاہے کہ جامعات کو جدید دور کے تقاضوں اورضرورتوں کے مطابق اعلی معیاری تعلیم وتحقیق پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیئے۔وہ منگل کے روزپشاور میں بے نظیربھٹوویمن یونیورسٹی کی 2 روزہ نیشنل کانفرنس "ایمرجنگ ٹرینڈزا ن کمپیوٹنگ، سٹیسٹکس اورمیتھمیٹکل سائنسز" کے افتتاحی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کررہے تھے ۔ تقریب میں یونیورسٹی کی وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹررضیہ سلطانہ، پروفیسر ڈاکٹر سلیمان مظہر، پروفیسر ڈاکٹر سراج الاسلام ، پروفیسر ڈاکٹر تصور،فیکلٹی اراکین کے علاوہ ملک بھر سے ماہرین تعلیم ،دانشوروں اورطالبات نے شرکت کی۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنرنے کہاکہ بے نظیربھٹو ویمن یونیورسٹی خواتین کو معیاری اوراعلی تعلیم کی فراہمی اورتحقیق کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہی ہیں۔انہوں نے مزید کہاکہ جامعات علم کے سرچشمے ہیں جوعلم کے ذریعے قوموں کی ترقی اورتقدیربدلنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور تعلیم وتحقیق میں ترقی کی بنیاد پر اقوام نے ترقی کی منازل طے کی ہیں اوردنیا میں نمایاںمقام پایا ہے۔ گورنرنے کہاکہ موجودہ حالات اورجدید سائنسی دور میں اس طرح کے سیمیناراور کانفرنسز کا انعقاد ایک خوش آئند امرہے اور اس ضمن میں منتظمین کے کردار اور کاوشوں کو سراہا۔گورنرنے یونیورسٹی کی جانب سے فاٹاکی طالبات کو تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہاکہ یونیورسٹی کی جانب سے قبائلی طالبات کواعلی تعلیم کے مواقع فراہم کرنے سے فاٹا کے خواتین بھی اعلی تعلیم سے مستفیدہوسکیںگے۔انہوں نے طالبات کوتاکید کی کہ وہ علم اورتعلیم کواپنی عملی زندگی میں ملک وصوبے کی ترقی کیلئے بروئے کار لائیں اوراپنا اورقوم کا نام روشن کریں۔قبل ازیں یونیورسٹی کی وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹررضیہ سلطانہ نے کانفرنس کے اغراض ومقاصد پرتفصیلی روشنی ڈالی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.