گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ن لیگ کے مرکزی رہنما افتخار خان کی ملاقات

منگل 14 نومبر 2017 19:46

گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ن لیگ کے مرکزی رہنما افتخار ..
پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 نومبر2017ء) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی راہنما افتخار خان نے منگل کے روز گورنرہاؤس پشاورمیں ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :