جنوبی ایشیاء نئے کثیرالقطبی ورلڈ آرڈر میں طاقت کا ابھرتا ہوا مرکز ہے، بھارت کی جانب سے اسلحہ کی بے تحاشا دوڑ اور نیوکلیئر و میزائل پروگرام کی توسیع تمام خطہ کے امن و استحکام کیلئے سنگین خطرہ ہے
دانشوروں، تجزیہ کاروں اور سابق سفارتکاروں کاکانفرنس سے خطاب
منگل 14 نومبر 2017 21:24
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی ایما پر بی جے پی ہر جگہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کو ہوا دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیاء میں دوسرا بڑا خطرا بھارت کی جانب سے بے تحاشا اسلحہ کے انبار جمع کرنا اور ایٹمی و میزائل پروگرام کو توسیع دینا ہے۔
ایریا سٹڈی سنٹر پشاور یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خان نے کہا کہ حال ہی میں روس اور پاکستان کے درمیان معاہدوں سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ روس کے جنوبی ایشیاء سے متعلق پالیسی میں پاکستان کے حوالے سے واضح اور مثبت تبدیلی آچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ روس افغانستان میں پر امن سیاسی تصفیہ اور جنویبی ایشیاء کے ساتھ یورو ایشین رابطوں کیلئے پاکستان کی اہمیت کو تسلیم کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ حالیہ علاقائی جیو پولیٹکل ماحول میں رشین فیڈریشن کیساتھ قریبی تعلقات رکھتے ہوئے متنوع خارجہ پالیسی کے ذریعے مثبت اقدامات کی ضرورت ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.