پاکستان سمیت دنیا بھر میں اینٹی بائیوٹک ادویات سے مزاحمت کا ہفتہ بھرپور طر یقے سے منایا جا رہا ہے
بدھ 15 نومبر 2017 14:53
(جاری ہے)
یہ ہفتہ سال 2015ء سے دنیا بھر میں نومبر کے ماہ میں منایا جاتا ہے۔
اس کا مقصد بلا ضرورت اینٹی بائیوٹک ادویہ کا استعمال اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اینٹی بائیوٹیک مزاحمت کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں اینٹی بائیوٹیک مزاحمت کے مقابلہ کرنے کے لیے بلاضرورت اینٹی بائیوٹیک کے استعمال کو روکنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی وزارت نے اس حوالے سے تمام شراکت داروں کی مشاورت سے قومی ایکشن پلان برائے اینٹی بائیوٹیک مزاحمت تشکیل دیا ہے جس کے تحت صحت کے عملے کی تربیت اور آگاہی کا کام جاری ہے۔ قومی ادارہ صحت اسلام آباد اور قومی ادارہ برائے زرعی تحقیق انسانی اور حیوانی صحت کے حوالے سے اینٹی بائیوٹیک مزاحمت کے لیے فوکل پوائنٹ قرار دئیے گئے ہیں۔ ان اداروں کو اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت کی تکنیکی مدد حاصل ہے۔ عالمی ہفتہ برائے اینٹی بائیوٹیک مزاحمت کے دوران سیمینار ، خصوصی واک اور دیگر پروگراموں کے ذریعے عوام میں آگاہی پیدا کی جائے گی۔ یاد رہے کہ اینٹی بائیوٹیک مزاحمت دنیا بھر میں عوامی صحت کے حوالے سے ایک بڑے چیلنج کے طور پر سامنے آیا ہے ۔ اقوام عالم نے 2015ء میں جنیوا میں منعقد ہونے والی ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے عالمی ایکشن پلان کی منظور دی تھی۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.