قومی اسمبلی میں الیکشن ترمیمی بل 2017ء متفقہ منظور، بل میں 7بی اور 7سی شق بحال
ختم نبوت ﷺکاحلف نامہ اصل شکل میں بحال،حلف نامہ اردواور انگریزی زبان میں ہوگا،قادیانی غیرمسلم اور علیحدہ ووٹرزلسٹیں ہوں گی،ایوان میں احسن اقبال اور شیخ رشید کے درمیان تلخ کلامی،اسپیکرقومی اسمبلی نے شیخ رشید کامائیک بندکردیا۔میڈیارپورٹس
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 16 نومبر 2017 17:43
(جاری ہے)
7سی کے تحت قادیانی مسلمانوں کی ووٹرلسٹ میں شامل نہیں ہوں گے۔ایوان میں احسن اقبال اور شیخ رشید کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی ۔
تلخ کلامی پراسپیکرقومی اسمبلی نے شیخ رشید کامائیک بندکردیا۔اس سے قبل اسپیکرقومی اسمبلی کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کااجلاس بھی ہوا۔جس میں انتخابی بل کی منظوری کیلئے سیاسی جماعتو ں کے تحفظات دور کیے گئے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاکہ ناموس رسالت ﷺ پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے۔جس پروزیرداخلہ احسن اقبال نے کہاکہ ہم مسلمان ہیں ہمیں اپنے مسلمان ہونے پرکوئی شک نہیں ہوناچاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.