بھارت:شیلٹر ہوم سربراہ نے 2ذہنی معذور بہنوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا ،مقامی عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
جمعرات 16 نومبر 2017 20:31
(جاری ہے)
60سالہ ملزم پونم چند مالویا نے شلٹرہوم میں مقیم 13 اور15 سالہ دو بہنوں کو رات کا کھانے دینے کے بہانے اپنے کمرے میں بلایا اور پھران کی عزت تار تار کردی۔
سپرٹنڈنٹ پولیس سٹی ایس این تیواری کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا ہے جب کہ مقامی عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ تفتیشی افسر کے مطابق متاثرہ لڑکی نے بیان دیا کہ شلٹر ہوم کا ڈائریکٹر پہلے بھی ان کی عصمت ریزی کرچکا ہے جب کہ طبی معائنے کے بعد دونوں بہنوں کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.