افغانستان اور زمبابوے آئندہ برس فروری میں ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں آمنے سامنے ہوں گے،شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئی
جمعرات 16 نومبر 2017 21:44
(جاری ہے)
دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کے شیڈول کو بھی حتمی شکل دی گئی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 5 اور 6 فروری جبکہ ون ڈے سیریز کے میچز 9، 11، 13، 16 اور 19 فروری کو کھیلے جائیں گے۔
افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عاطف ماشل کے مطابق ٹیم رواں سال دسمبر میں شارجہ میں آئرلینڈ کے خلاف بھی تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے میچز 5، 7 اور 10 دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے ٹیسٹ کے حوالے سے بھی ہماری زمبابوین کرکٹ بورڈ سے بات چیت جاری ہے، امید ہے کہ جلد ہی اس کو بھی حتمی شکل دی جائے گی۔ ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.