اسحاق ڈار صحت یاب ہوکر ضرور وطن واپس آئیں گے ، وزیراعظم وزیر خزانہ کے امور پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں،مصدق ملک

جمعرات 16 نومبر 2017 23:40

اسحاق ڈار صحت یاب ہوکر ضرور وطن واپس آئیں گے ، وزیراعظم وزیر خزانہ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2017ء) وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار صحت یاب ہوکر ضرور وطن واپس آئیں گے ، وزیراعظم وزیر خزانہ کے امور پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہ اکہ اسحاق ڈار کے علاج میں 3سی6ہفتے لگ سکتے ہیں ، اسحاق ڈار کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا بھرپور اعتماد حاصل ہے ۔ اسحاق ڈار کی علالت کے باعث وزارت خزانہ کے معاملات متاثرنہیں ہو رہے ۔

متعلقہ عنوان :