دہشتگردی کیخلاف چینی کوششیں قابل تعریف ہیں
دہشتگردی عالمی امن ، سلامتی اور ترقی کیلئے زبردست خطرہ بن چکی ہے دہشتگردی کا خاتمہ کرنے کے لئے عالمی تعاون کی مزید ضرورت ہے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
جمعہ 17 نومبر 2017 12:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف موثر اقدامات کیلئے سکیورٹی اداروں اور حکومتوں کو رابطے مضبوط بنانے کی فوری ضرورت ہے، گذشتہ سال 100ممالک میں دہشتگردی کے 11000سے زائد واقعات پیش آئے ۔
انہوں نے وارننگ دی کہ دہشتگردی عالمی امن ، سلامتی اور ترقی کیلئے زبردست خطرہ بن چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے زیادہ تر واقعات عراق ، افغانستان ، شام ، نائیجریا اور صومالیہ میں ہوئے ،2015ء میں دہشتگردی کے باعث عراق کی کل قومی پیداوار کا 17.3فیصد ، افغانستان کا 16.8فیصد خرچ ہوا جبکہ عالمی معیشت پر دہشتگردی کے اثرات 90ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.