تربت میں قتل نوجوانوں کو بیرون ملک بھجوانے والے 3 ایجنٹ گرفتار
واقعہ سے متعلق مزید شواہد بھی حاصل کر لیے گئے ہیں ،ْترجمان وزارت داخلہ
جمعہ 17 نومبر 2017 15:04
(جاری ہے)
دوسری جانب گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے مقتول غلام ربانی اور ذوالفقار کے اہل خانہ کی نشاندہی پر ایجنٹ ظفر اقبال اور وحید کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق تین مرکزی ایجنٹس کی گرفتاری واقعہ کی تفتیش میں بڑی پیش رفت ہے اور ایجنٹس کی گرفتاریوں سے نیٹ ورک میں ملوث دیگر افراد تک پہنچنے میں مدد ملے گی۔وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ واقعہ سے متعلق مزید شواہد بھی حاصل کر لیے گئے ہیں۔خیال رہے کہ تربت میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 15 میں سے 4 افراد کی لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی تھی جبکہ شناخت کی جانے والی لاشوں میں محمد حسین کا تعلق واہ کینٹ، اظہر وقاص، خرم شہزاد اور ذوالفقار کا تعلق منڈی بہاؤالدین، غلام ربانی اور احسن رضا کا تعلق گوجرانوالہ سے ہے ،ْدیگر مقتولین میں سے سیف اللہ کا تعلق گجرات، محمد الیاس، عبدالغفور اور طیب کا تعلق سیالکوٹ سے تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زیرالتوا منصوبوں پر تعمیراتی کام میں حائل روکاوٹوں کو دور کر کے جلد مکمل کیا جائے ، احسن اقبال
-
پاکستان میں آٹا 800 روپے کلو ہوگیا، بھارتی میڈیا نے جھوٹی خبریں پھیلانا شروع کردیں
-
پاکستان کی گندم کی درآمدات میں اضافہ متوقع ہے، ورلڈ بینک
-
آج کے مسلمان اور کافر، بس یہی دو سینٹ کا فرق ہے!
-
نگران وفاقی حکومت نے 35 لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم درآمد کی ، تفصیلات منظرعام پرآگئیں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
پرویزالٰہی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعظم شہبازشریف کامتحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ طحنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہارتعزیت
-
امریکا کو پاکستان کی جانب سے اڈے دینے کے قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں، ترجمان دفترخارجہ
-
اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے، دوسروں سے بھی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں، آرمی چیف
-
امریکی پولیس کی سدھو موسے والا کے قاتل گولڈی برار کے مارے جانے کی تردید
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.